Raahe Khuda pe Gamazn by Bint e Syed

The Beam Magazine presents a brilliant inspiring spiritual afsana ‘Raahe Khuda pe Gamazn’ by Bint e Syed.

An introduction of the author, as well as the article, in the author’s own words:

تمام قارئین کو سلام۔ میں نے ادبی سفر کا آغاز اپنے ناول کچھ رنگ زندگی سے کیا۔ کچھ وجوہات کی بنا پہ اسے مکمل نہیں کرسکی لیکن انشاءاللہ بہت جلد آپ لوگوں کی خدمت میں پیش کروں گی۔اس دوران بہت سے افسانے تحریر کیے۔ ایک ناولٹ بھی پبلش ہو چکا ہے۔ شاید آپ کو پڑھنے کا اتفاق ہوا ہو۔

اپنی تحریر “راہ خدا پہ گامزن ” بیم میگزین کے توسط سے آپ تک پہنچا رہی ہوں۔ دراصل ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو شدید ڈپریشن کا شکار ہے اور زندگی سے بھی خاصی مایوس نظر آتی ہے۔ انسان کی زندگی میں اکثر کچھ لمحات آتے ہیں جو انسان کو توڑ پھوڑ کر رکھ دیتے ہیں۔ایسے میں اسلام ہماری کس طرح رہنمائی کرتا ہے اسی سلسلے میں کچھ تحقیق کی اور اپنی تمام تر کاوش اس امید پر آپ کے حوالے کر رہی ہوں کہ آپ لوگوں کو پسند آئے اور شاید کوئی افادیت حاصل کرسکے۔

آخری میں سب کے لیے دعا ہے کہ خدا آپ لوگوں کو ڈھیر ساری خوشیاں نصیب کرے آمین۔

بنت سید

 

Download Link 1

Download Link 2

Download Link 3 (Google Drive)

Or To continue reading online, click on the Next button below.

Raahe Khuda Pe Gamzan Fimg

For more Urdu novels available on The Beam Magazine, CLICK HERE.

© 2019 The Beam Magazine (www.mybeammag.com)

Pages ( 1 of 23 ): 1 23456 ... 23Next »

2 thoughts on “Raahe Khuda pe Gamazn by Bint e Syed”

  1. Muhammad Arsalan

    اسلام علیکم آپی۔ خوش رہیں۔ سلامت رہیں۔ بے خوف ترقی کی راہ پر گامزن رہیں۔ آمین۔ جزاک اللہ

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

error: Content is protected !!
%d bloggers like this: