Chadar by Kiran Mushtaq

The Beam Magazine presents a short afsana ‘Chadar’ by Kiran Mushtaq.

An introduction of the author, as well as the story, in the author’s own words:

میرا نام کرن مشتاق ہے۔اور میرا تعلق ایک گاؤں سے ہے۔اور بی اے کیا ہے۔ابھی ایم اے کرنے کا ارادہ ہے۔اور لکھنے کا شوق مجھے بچپن سے ہے۔پر اب باقاعدہ لکھنا شروع کیا ہے۔اس افسانے سے پہلے ایک کالم اور ایک افسانہ۔اور ناول پبلش ہوا ہے۔

ایک ہوتا ہے کہ آپ کوئی پالاننگ کر کے لکھتے ہیں ۔اور کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ اچانک سے ایک جملہ آپ کے ذہن میں آتا ہے ۔اور آپ لکھنا شروع کر دیتے ہیں۔”چادر” میں بھی ایسے ہی اچانک میرے ذہن میں کہانی کا پہلا جملہ آیا۔اور اسکے بعد دوسرا۔پھر پوری کہانی۔اور اسکو میں نے ایک ہی دفعہ میں مکمل کیا۔بغیر کسی وقفے کے۔اور مزے کی بات یہ کہ نام اسکا آخری جملے کے لفظ پہ کنفرم ہوا۔یہ کہانی۔دو ایسی لڑکیوں کی ہے جو دوستیں تو ہیں پر ایک دوسرے سے مختلف۔ایک کے لیئے چادر کوئی معنی نہیں رکھتی۔جب کہ دوسری جو چادر اوڑھتی ہے۔اور اسکو کبھی اتارنے کا سوچ بھی نہیں سکتی۔اسکے اندر بھی کبھی نہ کبھی چادر کو اتارنے کی خواہش ابھرتی ہے۔

To continue reading ‘Chadar’, click on the Next button below.

Chadar Fimg

For more Urdu novels, novelettes and short stories available on The Beam Magazine, CLICK HERE.

© 2019 The Beam Magazine (www.mybeammag.com)

Digiprove sealCopyright protected by Digiprove © 2019

Leave a Reply

avatar

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

  Subscribe  
Notify of